8 ستمبر 2013 - 19:30
ممنون حسین پاکستان کے12 ویں صدر

پاکستان کے نو منتخب صدر ممنون حسین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

ابنا: اسلام آباد سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق آج ایوان صدر میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نےپاکستان کے نو منتخب صدر ممنون حسین سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف اورسابق صدر آصف علی زرداری سمیت سیاسی اور مذھبی شخصیات اوراعلی فوجی حکام نے شرکت کی۔
.......
/169